26 اکتوبر، 2019، 1:54 PM

ملتان میں لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد

ملتان میں لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد

پاکستان میں ملتان کے علاقہ پیرکالونی سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ملتان کے علاقہ پیرکالونی سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ لڑکی کی عمر 14 سال ہے جسے پٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اب تک اس کی شناخت نہیں کی جاسکی۔ جائے وقوعہ پر لاش کے قریب سے گولیوں کے خول بھی برآمد ہوئے ہیں۔

News ID 1894884

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha